#6389

مصنف : حافظ افروغ حسن

مشاہدات : 8370

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن

  • صفحات: 325
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11375 (PKR)
(جمعرات 10 جون 2021ء) ناشر : رابعہ بک ہاؤس لاہور

ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ  کی  تمام حیثیات جامع ہیں جو ہمار ی  عورتوں کے لیے اسوۂ  حسنہ ہیں۔   کیونکہ امہات المومنین، مومنوں کی مائیں ہیں یعنی رسول ِ رحمت ﷺ کی یہ پاکباز بیویاں ایسے چکمتے دمکتے ، روشن ودرخشاں ، منور موتی ہیں کہ جن کی روشنی میں مسلمانانِ عالم اپنی عارضی زندگیوں کا رخ مقرر ومتعین کرر ہے ہیں ۔ امت کی ان پاکباز ماؤں کی سیرت ایسی شاندار ودلکش ودلآ ویز ہےکہ اسی روشنی میں چل کر خواتینِ اسلام ایک بہترین ماں ،بیٹی،بہن، اور بیوی بن سکتی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ازواج مطہرات‘‘ حافظ افروغ حسن کے اردو ڈائجسٹ  میں  امہات المومنین سیرت پر    عام فہم دلنشیں، فکر انگیز  مضامین  کی کتابی صورت ہے۔فاضل مصنف نے تاریخی مواد کی چھان پھٹک میں بڑی محنت اور عرق ریزی سے کام لیا ہے۔اس کتاب کی ایک نمایاں اور قابل ذکر خصوصیت ا س کا مقدمہ ہےجو تقریباً ستر صفحات پر پھیلا ہواہے جس کا عنوان ہے ’’قرآن مجید اور ازواج مطہرات‘‘اس مضمون میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ قرآن مجید نےاپنے پیارے نبی کی رفیقہ ہائے  حیات کا کیا مرتبہ اور کیامقام متعین کیا ہے۔نیز اس کائنات کے خالق نے ان مقدس ہستیوں کے ذمے انسانیت کی تعمیر وفلاح کا جو تاریخ ساز کام لگایا تھا اسے انہوں نےکس خوش اسلوبی فرض شناسی سے انجام دیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

14

تعارف

15

دل کی بات

17

مقدمہ قرآن اور ازواج مطہرات ؓ

19

ام المومنین سیدہ خدیجہ ؓ بنت خویلد

61

ام المؤمنین سیدہ سودہ ؓ بنت زمعہ

93

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بنت ابی بکر ؓ

112

ام المؤمنین سیدہ حفصہ ؓ بنت عمر فاروقؓ

150

ام المؤمنین سیدہ زینب ؓ بنت خزیمہ

167

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ ؓ بنت ابی امیہ

174

ام المؤمنین سیدہ زینبؓ بنت جحش

197

ام المؤمنین سیدہ جویریہ ؓ بنت حارثؓ

222

ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہؓ بنت ابوسفیان

235

ام المؤمنین سیدہ صفیہ ؓ بنت حیی

250

ام المؤمنین سیدہ میمونہ ؓ بنت حارث

283

گلدستہ احادیث

301

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32628
  • اس ہفتے کے قارئین 257056
  • اس ماہ کے قارئین 87299
  • کل قارئین98511843

موضوعاتی فہرست